وَإِنْ خَافَ مَنْ شَهِدَ الْجُمُعَةَ إِنِ اشْتَغَلَ بِالطَّهَارَةِ أَنْ تَفُوتَهُ الْجُمُعَةُ: تَوَضَّأَ. فَإِنْ أَدْرَكَ الْجُمُعَةَ صَلَّاهَا، وَإِلَّا صَلَّى الظُّهْرَ أَرْبَعًا.
ترجمہ: اور جو شخص جمعہ میں حاضر ہو، اگر اسے ڈر ہو کہ وضو کرنے سے جمعہ فوت ہو جائے گا تو بھی وہ وضو کرے۔ جمعہ مل جائے تو جمعہ پڑھے، ورنہ ظہر کی چار رکعت پڑھے۔
جمعہ میں جنازہ یا عید جیسی رخصت نہیں؛ کیونکہ جمعہ نہ ملنے پر نمازِ ظہر کا بدل موجود ہے۔