اسباقباب التیمم: اسبابِ جواز، شرائط اور کیفیتکوئز

فَلَمْ تَجِدُوا مَاءً فَتَيَمَّمُوا صَعِيدًا طَيِّبًا
ترجمہ: پھر اگر تمہیں پانی نہ ملے تو پاک صعید سے تیمم کرو۔

فَتَيَمَّمُوا امر کا صیغہ ہے اور صَعِيدًا طَيِّبًا سے پاک زمینی جنس کی طرف رجوع مراد ہے۔ اس مقام پر اصل بحث تیمم کے جواز اور طریقے کی ہے؛ کس کس مادے سے تیمم جائز ہے، اس کی تفصیل اگلے سبق میں آئے گی۔

سبق کھل رہا ہے...

تیمم کی قرآنی دلیل

باب التیمم: اسبابِ جواز، شرائط اور کیفیت