اسباقباب التیمم: اسبابِ جواز، شرائط اور کیفیتکوئز

احناف کے نزدیک تیمم میں دو ضربیں ہیں: ایک چہرے اور دوسری ہاتھوں کے لیے۔ امام ابن سیرینؒ سے تین ضربوں کا قول منقول ہے؛ جبکہ امام مالکؒ اور امام احمدؒ کی ایک روایت میں ایک ضرب کافی سمجھی گئی ہے۔

اختلاف کا مدار اس بات پر ہے کہ چہرے اور ہاتھوں کے مسح کے لیے الگ الگ ضرب لازم سمجھی جائے یا ایک ضرب دونوں کے لیے کفایت کرے۔

سبق کھل رہا ہے...

ضربوں کی تعداد میں اختلاف

باب التیمم: اسبابِ جواز، شرائط اور کیفیت