اسباقارکانِ نماز: قیام اور قراءتکوئز

وَالْقِيَامُ فِي غَيْرِ النَّفْلِ

قدرت رکھنے والے کے لیے فرض اور واجب نماز میں قیام رکن ہے۔ نفل میں بیٹھ کر پڑھنے کی الگ رخصت ہے۔ قیام کی حد یہ ہے کہ اتنا نہ جھکے کہ ہاتھ سیدھے کرنے پر گھٹنوں تک پہنچ جائیں۔

سبق کھل رہا ہے...

پہلا رکن: قیام

ارکانِ نماز: قیام اور قراءت