اسباقارکانِ نماز: رکوع اور سجودکوئز

وَالسُّجُودُ عَلَى مَا يَجِدُ حَجْمَهُ وَتَسْتَقِرُّ عَلَيْهِ جَبْهَتُهُ

پیشانی ایسی سطح پر جمے جس میں اتنی مضبوطی ہو کہ دباؤ کے باوجود مسلسل نہ دھنستی رہے۔ بہت نرم گدّا جس پر پیشانی مستقر نہ ہو اس شرط کو پورا نہیں کرتا۔

سبق کھل رہا ہے...

چوتھا رکن: مضبوط سطح پر سجود

ارکانِ نماز: رکوع اور سجود