وَتَكْبِيرُ الرُّكُوعِ، وَتَسْبِيحُهُ ثَلَاثًا، وَأَخْذُ رُكْبَتَيْهِ بِيَدَيْهِ، وَتَفْرِيجُ أَصَابِعِهِ وَالْمَرْأَةُ لَا تُفَرِّجُهَا، وَنَصْبُ سَاقَيْهِ، وَبَسْطُ ظَهْرِهِ، وَتَسْوِيَةُ رَأْسِهِ بِعَجُزِهِ
18. رکوع کی تکبیر۔
19. رکوع میں 3 بار تسبیح۔
20. ہاتھوں سے گھٹنوں کو پکڑنا۔
21. مرد گھٹنوں پر انگلیاں پھیلائے، عورت نہ پھیلائے۔
22. پنڈلیاں سیدھی رکھنا۔
23. پشت ہموار رکھنا۔
24. سر کو پشت کے برابر رکھنا، نہ اوپر اٹھانا نہ نیچے لٹکانا۔