«مَسِيرَةُ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ» سے معمول کے سفر کی مسافت مراد ہے، نہ یہ کہ مسافر پر واقعی تین راتیں گزارنا لازم ہو۔ دن میں چلنے اور رات میں معمول کے آرام کو معیار بنایا گیا ہے۔
اس نسخے میں قوسین کے اندر تقریباً 78 کلومیٹر کی جدید تخمینی تعبیر درج ہے۔ اصل فقہی معیار مسافت ہے؛ کلومیٹر کی تعیین میں معاصر اہلِ علم کے مختلف حسابات پائے جاتے ہیں۔