اصل متن
وَإِنْ مَاتَ فِيهَا دَجَاجَةٌ أَوْ هِرَّةٌ أَوْ نَحْوُهُمَا لَزِمَ نَزْحُ أَرْبَعِينَ دَلْوًا
• اگر مرغی، بلی یا اسی جسامت کا جانور کنویں میں مر جائے اور پھولا نہ ہو تو 40 ڈول نکالنا لازم ہے۔
• حاشیے میں اسے 50 یا 60 ڈول تک بڑھانا مستحب بتایا گیا ہے۔