غلطی سے اپنی ملکیت کے غلام یا مکاتب کو دیا، پھر حقیقت معلوم ہوئی؛ ائمہ کا کیا موقف ہے؟
باب من يجوز دفع الصدقة إليه ومن لا يجوز: زکوٰۃ کے مصارف
- سب اسے جائز قرار دیتے ہیں
- سب کے نزدیک زکوٰۃ ادا نہیں ہوئی
- صرف امام محمدؒ اسے صحیح کہتے ہیں
- صرف امام ابو یوسفؒ صحیح کہتے ہیں