قاعد امام: قیام سے عاجز ہے، مگر حقیقی رکوع اور سجدہ ادا کر رہا ہے۔ امام ابو حنیفہؒ اور امام ابو یوسفؒ کے نزدیک قائم مقتدی اس کی اقتدا کر سکتا ہے۔
مُومِئ امام: رکوع اور سجدے کے بدلے اشارہ کرتا ہے۔ جو مقتدی رکوع و سجدہ پر قادر ہو، اس کے لیے عام حنفی حکم میں اس کی اقتدا درست نہیں، اگرچہ امام زفرؒ اس سے اختلاف کرتے ہیں۔