سونا: نصاب 20 مثقال، ابتدائی زکوٰۃ نصف مثقال، اگلا مرحلہ 4 مثقال کے اضافے پر 2 قیراط۔
چاندی: نصاب 200 درہم، ابتدائی زکوٰۃ 5 درہم، اگلا مرحلہ 40 درہم پر 1 درہم۔
دونوں میں بنیادی شرح ربعِ عشر یعنی 2.5 فی صد ہے۔ دونوں میں امام ابو حنیفہؒ اور صاحبینؒ کا اختلاف اضافی مقدار کی کسور کو شمار کرنے میں سامنے آتا ہے۔