إِذَا كَانَتِ الْخَيْلُ سَائِمَةً، ذُكُورًا وَإِنَاثًا، وَحَالَ عَلَيْهَا الْحَوْلُ
ترجمہ: جب گھوڑے سائمہ ہوں، ان میں نر اور مادہ دونوں ہوں، اور ان پر ایک سال گزر جائے۔
عبارت میں چرائی، نر و مادہ کی موجودگی اور حولانِ حول تین الگ اوصاف ہیں۔ امام ابو حنیفہؒ کے مقررہ حکم کو سمجھنے کے لیے ان سب کی رعایت کی جاتی ہے۔