اسباقاسمِ فاعل — تعریف، وزن، گردان اور بنانے کے قواعدکوئز

اردو سے عربی بنانے میں پہلے کام معلوم ہوتا ہے، پھر کرنے والے کی جنس اور تعداد دیکھی جاتی ہے۔

لفظ / صیغہمعنی / وضاحت
دو عورتیں چھوڑنے والیاںتَارِكَتَانِ۔
دو مرد لکھنے والےكَاتِبَانِ۔
ایک عورت سننے والیسَامِعَةٌ۔
سب عورتیں پرہیز کرنے والیاںمُجْتَنِبَاتٌ۔
سب مرد روکنے والےمَانِعُونَ۔

پہلے مادہ اور اسمِ فاعل کی درست بنیاد اختیار کرنے سے آخری علامت لگانا آسان ہوجاتا ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

کتاب کی مشق: اردو سے عربی

اسمِ فاعل — تعریف، وزن، گردان اور بنانے کے قواعد