عَمَّا قَلِيلٍ لَيُصْبِحُنَّ نَادِمِينَ
ترجمہ: تھوڑی ہی دیر میں وہ ضرور پشیمان ہوں گے۔
عَمَّا میں عَنْ اور زائدہ مَا شامل ہیں؛ قَلِيلٍ لفظاً مجرور ہے۔
اس مقام پر عَمَّا کو استفہامیہ عَمَّ نہ سمجھیں۔
سبق کھل رہا ہے...
عَمَّا قَلِيلٍ: اصل ترکیب
حروفِ زیادت: سات حروف، تاکید اور اعرابِ محلی