مَا جَاءَنِي مِنْ أَحَدٍ — میرے پاس کوئی بھی نہیں آیا۔
مِنْ کا یہ استعمال نفی میں عموم اور تاکید پیدا کرتا ہے۔
أَحَدٍ لفظاً مجرور مگر محلّاً فاعل مرفوع ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
مِنْ زائدہ: نفی میں عموم
حروفِ زیادت: سات حروف، تاکید اور اعرابِ محلی