اسباقمرکب اضافی میں صفت کا استعمالکوئز

جب دو صفتیں الگ الگ اسموں کی ہوں تو قریب والے مضاف الیہ کی صفت پہلے، پھر مضاف کی صفت آتی ہے۔

رَسُولُ اللَّهِ الْكَرِيمِ الرَّحِيمُ

یہاں الْكَرِيمِ مجرور ہوکر اللَّهِ کی، اور الرَّحِيمُ مرفوع ہوکر رَسُولُ کی صفت ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

ایک صفت مضاف کی، دوسری مضاف الیہ کی

مرکب اضافی میں صفت کا استعمال