اسباقمرکب اضافی میں صفت کا استعمالکوئز

پہلے موصوف پہچانیں۔ پھر بامحاورہ اردو میں صفت کو اسی اسم کے ساتھ رکھیں، اگرچہ عربی میں وہ پوری اضافی ترکیب کے بعد آئی ہو۔

رَسُولُ اللَّهِ الْكَرِيمُ → اللہ کا بزرگ رسول۔
رَسُولُ اللَّهِ الْكَرِيمِ → اللہِ کریم کا رسول؛ یہاں الْكَرِيمِ، اللَّهِ کی صفت ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

بامحاورہ ترجمہ کیسے کریں؟

مرکب اضافی میں صفت کا استعمال