اسباقماضی کے دیگر اقسام (قریب، بعید، استمراری، احتمالی، تمنائی)کوئز

ماضی بعید دور کے گزرے ہوئے وقت کا مفہوم دیتا ہے۔
فعلِ ماضی سے پہلے كَانَ لگایا جاتا ہے:
كَانَ
ضَرَبَ
دونوں مل کر:
كَانَ ضَرَبَ
سادہ مفہوم: ”اس نے مارا تھا“۔

سبق کھل رہا ہے...