ماضی استمراری ماضی میں کسی کام کے جاری رہنے یا بار بار ہونے کو ظاہر کرتا ہے۔
یہاں ایک اہم فرق ہے:
كَانَ کے بعد فعلِ ماضی نہیں بلکہ فعلِ مضارع آتا ہے۔
كَانَ
يَضْرِبُ
دونوں مل کر:
كَانَ يَضْرِبُ
سادہ مفہوم: ”وہ مار رہا تھا / مارتا تھا“۔
سبق کھل رہا ہے...
ماضی استمراری
ماضی کے دیگر اقسام (قریب، بعید، استمراری، احتمالی، تمنائی)