ماضی احتمالی ایسے ماضی کے لیے آتا ہے جس کے ہونے میں احتمال یا شک ہو۔
فعلِ ماضی سے پہلے یہ کلمہ لگایا جاتا ہے:
لَعَلَّمَا
ضَرَبَ
دونوں مل کر:
لَعَلَّمَا ضَرَبَ
سادہ مفہوم: ”شاید اس نے مارا ہو“۔
سبق کھل رہا ہے...
ماضی احتمالی
ماضی کے دیگر اقسام (قریب، بعید، استمراری، احتمالی، تمنائی)
ماضی احتمالی ایسے ماضی کے لیے آتا ہے جس کے ہونے میں احتمال یا شک ہو۔
فعلِ ماضی سے پہلے یہ کلمہ لگایا جاتا ہے:
لَعَلَّمَا
ضَرَبَ
دونوں مل کر:
لَعَلَّمَا ضَرَبَ
سادہ مفہوم: ”شاید اس نے مارا ہو“۔