اسباقحال: تعریف، صاحبِ حال، عامل اور اقسامکوئز

وَقَدْ يَكُونُ الْفَاعِلُ مَعْنَوِيًّا، نَحْوُ: «زَيْدٌ فِي الدَّارِ قَائِمًا».
ترجمہ: کبھی فاعل معنوی بھی ہوتا ہے، مثلاً: زید گھر میں کھڑا ہوا ہے۔

یہاں قَائِمًا حال ہے، اگرچہ ظاہر جملے میں «جاء» یا «قام» جیسا کوئی فعل نہیں۔ مفہوم میں «زَيْدٌ اسْتَقَرَّ فِي الدَّارِ قَائِمًا» ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

صاحبِ حال کا معنوی تعلق

حال: تعریف، صاحبِ حال، عامل اور اقسام