وَ«كَمْ يَوْمًا سِرْتَ» وَ«كَمْ يَوْمٍ صُمْتَ» مَفْعُولًا فِيهِ.
ترجمہ: اور «تم کتنے دن سفر کرتے رہے؟» اور «تم نے کتنے دن روزے رکھے!»؛ ان میں «كم» زمانے کی مدت پر دلالت کرتا ہے اور محلِ نصب میں مفعول فیہ ہوتا ہے۔
يَوْمًا/يَوْمٍ تمییز ہیں؛ پہلی صورت میں استفہامیہ کے سبب منصوب، دوسری میں خبریہ کے سبب مجرور۔ لیکن دونوں میں «كم» کی نحوی حیثیت ظرفِ زمان ہے۔