كَمْ يَوْمًا سَفَرُكَ؟ — تمہارا سفر کتنے دنوں کا ہے؟
كَمْ: اسمِ استفہام، محلِ رفع میں خبر مقدم، مدت کے معنی میں۔
يَوْمًا: تمییز منصوب۔
سَفَرُكَ: مبتدا مؤخر مرفوع؛ «كَ» مضاف الیہ۔
یہاں سوال مدتِ سفر کی خبر کے متعلق ہے؛ اسی لیے مصنف «كم» کو خبر قرار دیتا ہے۔