أَدَّبْتُهُ تَأْدِيبًا میں «تَأْدِيبًا» فعل «أَدَّبَ» کا ہم مادہ مصدر ہے؛ زجّاج کی تقدیر میں مفعول مطلق۔
ضَرَبْتُهُ تَأْدِيبًا میں وہی لفظ فعل «ضَرَبَ» کی وجہ بتاتا ہے؛ مصنف کے بیان میں مفعول لہ۔
فیصلہ صرف تنوینِ فتح سے نہیں بلکہ لفظ کے فعل سے تعلق سے ہوگا۔