ذَهَبْتُ أَنَا وَخَالِدًا
ترجمہ: میں خالد کے ساتھ گیا۔
ذَهَبْتُ: فعلِ ماضی، «تُ» فاعل۔
أَنَا: ضمیر تاکید۔
وَ: واوِ معیت۔
خَالِدًا: مفعول معہ منصوب بالفتحہ۔
پچھلی مثال میں خالدٌ مرفوع اور معطوف تھا؛ یہاں خالدًا منصوب اور مفعول معہ ہے۔

سبق کھل رہا ہے...
مفعول معہ: واوِ معیت اور عطف کا فرق