اسباقالمرفوعات: فاعل کی تعریف اور اس کی مکمل ترکیبکوئز

زَيْدٌ ضَارِبٌ أَبُوهُ عَمْرًا کی ترکیب:

١۔ زَيْدٌ: مبتدأ مرفوع، وعلامة رفعه الضمة الظاهرة۔
٢۔ ضَارِبٌ: خبر مرفوع، وعلامة رفعه الضمة الظاهرة، وهو اسم فاعل عامل۔

ترجمہ: زید ایسا ہے کہ اس کا باپ عمرو کو مارنے والا ہے۔

یہاں زید خود مارنے والا نہیں؛ جملے میں اس کے باپ کے مارنے کی خبر دی گئی ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

دوسری مثال کی مکمل ترکیب — زيدٌ ضاربٌ

المرفوعات: فاعل کی تعریف اور اس کی مکمل ترکیب