فاعل پہچاننے کا طریقہ:
١۔ فعل یا عامل وصف معلوم کریں۔
٢۔ دیکھیں عمل کس اسم کی طرف منسوب ہے۔
٣۔ فیصلہ کریں کہ عمل اس اسم سے صادر ہوتا ہے یا اس پر واقع ہوتا ہے۔
٤۔ اگر وہ عامل کے معنی میں کرنے والا ہے تو فاعل ہوگا اور اصلًا مرفوع ہوگا۔
٥۔ مفعول بہ اس اسم کو کہیں گے جس پر عمل واقع ہو۔
کتاب کی تینوں مثالیں اسی اصول کو واضح کرتی ہیں۔