وَيُخْفَضُ بِلَامِ الِاسْتِغَاثَةِ، نَحْوَ: «يَا لَزَيْدٍ!».
ترجمہ: استغاثہ کی لام کے ذریعے منادیٰ مجرور بھی آتا ہے، جیسے: اے زید! مدد کو پہنچو۔
استغاثہ مدد کے لیے پکارنا ہے۔ یہاں «لَ» لامِ استغاثہ ہے، معمول کے «يا زيدُ» سے اس کی ترکیب مختلف ہے۔

سبق کھل رہا ہے...
منادیٰ: تعریف، اقسام اور احکام