يَا أَيَّتُهَا الْمَرْأَةُ!
ترجمہ: اے عورت!
يَا: حرفِ ندا۔
أَيَّةُ: منادیٰ مبنی علی الضم، محلِ نصب میں۔
هَا: حرفِ تنبیہ۔
الْمَرْأَةُ: «أَيَّة» کی صفت مرفوع۔
مذکر میں «أَيُّهَا»، مؤنث میں «أَيَّتُهَا»؛ دونوں میں «ها» حرفِ تنبیہ ہے۔

سبق کھل رہا ہے...
منادیٰ: تعریف، اقسام اور احکام