جَاءَ أَحَدَ عَشَرَ طَالِبًا — 11 میں دونوں جزو فتح پر مبنی، عدد محلِ رفع میں۔
جَاءَ اثْنَا عَشَرَ طَالِبًا — 12 میں پہلا جزو مثنّٰی کی طرح مرفوع بالالف۔
رَأَيْتُ اثْنَيْ عَشَرَ طَالِبًا — 12 میں پہلا جزو منصوب بالیاء۔
خلاصہ: 11 کی بنا کے لیے محل بتاتے ہیں؛ 12 میں اثنا/اثني کی باقاعدہ اعرابی علامت بھی بتاتے ہیں۔