1. حَضَرَ أَحَدَ عَشَرَ رَجُلًا — عدد محلِ رفع؛ دونوں جزو فتح پر مبنی۔
2. حَضَرَ اثْنَا عَشَرَ رَجُلًا — «اثنا» فاعل مرفوع بالالف؛ «عَشَرَ» مبنی۔
3. حَضَرَ بَعْلَبَكُّ — «بَعْلَ» مبنی؛ «بَكُّ» مرفوع بالضمہ۔
اب خود سوچیے: ان تینوں میں فاعل کا کام مشترک ہے، مگر اعراب کا اظہار مختلف کیوں ہے؟ وجہ ہر مرکب کی اپنی ساخت ہے۔