جَاءَ أَحَدَ عَشَرَ طَالِبًا — عدد محلِ رفع میں، فاعل۔
رَأَيْتُ أَحَدَ عَشَرَ طَالِبًا — عدد محلِ نصب میں، مفعول بہ۔
مَرَرْتُ بِأَحَدَ عَشَرَ طَالِبًا — عدد محلِ جر میں، مجرور بالباء۔
تینوں مثالوں میں أَحَدَ عَشَرَ کی لکھائی اور آخری حرکات ایک سی ہیں؛ صرف محلِ اعراب تبدیل ہوا۔ یہی پہلی قسم کا بنیادی نکتہ ہے۔