بدلتے وقت صرف أَنْ نہیں، پورا مصدر مؤول بدلتا ہے۔
● أُرِيدُ أَنْ أَخْرُجَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ — میں اللہ کی راہ میں نکلنا چاہتا ہوں۔
● أُرِيدُ الْخُرُوجَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ — میں اللہ کی راہ میں نکلنا چاہتا ہوں۔
پورے أَنْ أَخْرُجَ کی جگہ مصدر صریح الْخُرُوجَ آیا ہے۔