دوسری مثال قَلْنَسَ ہے۔
اس کا بنیادی مادّہ ثلاثی ہے: ق، ل، س۔
عین کلمہ اور لام کلمہ کے درمیان ساکن نْ بڑھائی جاتی ہے۔
اس کا مصدر قَلْنَسَةٌ ہے، یعنی ٹوپی پہننا۔
سبق کھل رہا ہے...
باب 2: قَلْنَسَ
ثلاثی ملحق برباعی مجرد — ابواب: جَلْبَبَة (فعللة) اور قَلْنَسَة (فعلنۃ)
دوسری مثال قَلْنَسَ ہے۔
اس کا بنیادی مادّہ ثلاثی ہے: ق، ل، س۔
عین کلمہ اور لام کلمہ کے درمیان ساکن نْ بڑھائی جاتی ہے۔
اس کا مصدر قَلْنَسَةٌ ہے، یعنی ٹوپی پہننا۔