أَلَا إِنَّ الْعِلْمَ نَافِعٌ — سن لو! علم فائدہ مند ہے۔
أُرِيدُ أَلَّا أَتَأَخَّرَ — میں چاہتا ہوں کہ دیر نہ کروں۔
دوسری مثال میں أَلَّا اصل میں أَنْ + لَا ہے اور أَتَأَخَّرَ منصوب ہے۔ یہ حرفِ تنبیہ نہیں۔
سبق کھل رہا ہے...
أَلَا اور أَلَّا میں فرق
حروفِ تنبیہ: أَلَا، أَمَا، هَا