اسباقحروفِ تنبیہ: أَلَا، أَمَا، هَاکوئز

هَذَا كِتَابٌ — یہ ایک کتاب ہے۔
هَذَا اسمِ اشارہ مبنی، محلِ رفع میں مبتدا۔
كِتَابٌ خبر مرفوع۔
لفظ کے شروع میں موجود تنبیہی حصہ الگ سے نہ مبتدا ہے، نہ اس نے کتاب کو رفع دیا ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

هَذَا: لفظ اور ترکیب

حروفِ تنبیہ: أَلَا، أَمَا، هَا

هَذَا كِتَابٌ — یہ ایک کتاب ہے۔
هَذَا اسمِ اشارہ مبنی، محلِ رفع میں مبتدا۔
كِتَابٌ خبر مرفوع۔
لفظ کے شروع میں موجود تنبیہی حصہ الگ سے نہ مبتدا ہے، نہ اس نے کتاب کو رفع دیا ہے۔