جَاءَ هَذَا الطَّالِبُ — یہ طالبِ علم آیا: محلِ رفع۔
رَأَيْتُ هَذَا الطَّالِبَ — میں نے اس طالبِ علم کو دیکھا: محلِ نصب۔
مَرَرْتُ بِهَذَا الطَّالِبِ — میں اس طالبِ علم کے پاس سے گزرا: محلِ جر۔
هَذَا کی صورت نہیں بدلی، نحوی محل بدلا۔
سبق کھل رہا ہے...
رفع، نصب اور جر میں هَذَا
حروفِ تنبیہ: أَلَا، أَمَا، هَا