هَذَا الطَّالِبُ مُجْتَهِدٌ — یہ طالبِ علم محنتی ہے۔
پورا هَذَا اسمِ اشارہ ہے؛ آغاز کا هَا اس میں تنبیہی عنصر ہے۔
ترکیب میں پورے لفظ کو مبتدا قرار دیں، صرف ابتدائی حرف کو نہیں۔
سبق کھل رہا ہے...
اسمِ اشارہ اور تنبیہ میں فرق
حروفِ تنبیہ: أَلَا، أَمَا، هَا