اسباقبدل: تعریف، چار اقسام اور اعرابی احکامکوئز

وَبَدَلُ الْبَعْضِ مِنَ الْكُلِّ: وَهُوَ مَا مَدْلُولُهُ جُزْءُ مَدْلُولِ الْمَتْبُوعِ، نَحْوُ: «ضَرَبْتُ زَيْدًا رَأْسَهُ».
ترجمہ: اور بدلِ بعض من کل وہ ہے جس کا مدلول متبوع کے مدلول کا ایک جزء ہو، جیسے: میں نے زید کے سر کو مارا۔

یہاں رَأْس زید ہی کی ذات کا جسمانی حصہ ہے۔ ضمیر هُ اسی زید کی طرف لوٹتی ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

بدلِ بعض من کل

بدل: تعریف، چار اقسام اور اعرابی احکام