وَبَدَلُ الِاشْتِمَالِ: وَهُوَ مَا مَدْلُولُهُ مُتَعَلِّقُ الْمَتْبُوعِ، نَحْوُ: «سُلِبَ زَيْدٌ ثَوْبُهُ».
ترجمہ: اور بدلِ اشتمال وہ ہے جس کا مدلول متبوع سے متعلق ہو، جیسے: زید سے اس کا لباس چھین لیا گیا۔
کتاب نے متعلق المتبوع کہا ہے، جزء المتبوع نہیں۔ لباس زید سے متعلق ہے، لیکن جسم کا حصہ نہیں۔
یہ بدلِ بعض من کل سے سب سے بنیادی فرق ہے۔