أَعْجَبَنِي زَيْدٌ عِلْمُهُ — مجھے زید کا علم پسند آیا۔
أَعْجَبَ: فعل ماضی؛ «نِي» مفعول بہ، نونِ وقایہ سمیت۔
زَيْدٌ: فاعل مرفوع، متبوع۔
عِلْمُهُ: بدلِ اشتمال مرفوع بالضمہ؛ علم مضاف، «ه» مضاف الیہ۔
یہ مثال کتاب کے حاشیے میں بطور وضاحت درج ہے۔ علم ایک معنی/وصف ہے، جسم کا عضو نہیں۔