اسباقمؤنث لفظی کی اقسام: علامتی اور سماعیکوئز

● کچھ متفرق بے نشان اسماء بھی عربوں سے مؤنث ہی سنے گئے ہیں:

عربی لفظ
اردو معنی

أَرْضٌ
زمین

سَمَاءٌ
آسمان

شَمْسٌ
سورج

دَارٌ
گھر

حَرْبٌ
جنگ

عَصَا
لاٹھی

نَفْسٌ
جان

سبق کھل رہا ہے...

متفرق سماعی مؤنث

مؤنث لفظی کی اقسام: علامتی اور سماعی

● کچھ متفرق بے نشان اسماء بھی عربوں سے مؤنث ہی سنے گئے ہیں:

عربی لفظ
اردو معنی

أَرْضٌ
زمین

سَمَاءٌ
آسمان

شَمْسٌ
سورج

دَارٌ
گھر

حَرْبٌ
جنگ

عَصَا
لاٹھی

نَفْسٌ
جان