«إِنْ تَجْتَهِدْ فَأَنْتَ نَاجِحٌ» میں جملہ اسمیہ فاء کے بعد جوابِ شرط بنتا ہے۔

درست ترکیب کا انتخاب: معنی، عامل اور قرینہ