فاعل یا مفعول ہمیشہ ایک لفظ نہیں ہوتا۔ کبھی پورا مرکب ایک ہی نحوی کردار ادا کرتا ہے۔ پہلے فعل پہچانیں، پھر دیکھیں کام کس نے کیا اور کس پر واقع ہوا۔ جو الفاظ ایک ہی مرکب کے اجزا ہوں انہیں الگ نہ کریں۔
جملہ
مرکب فاعل
مرکب مفعول
فَرِحَ أَخُو حَامِدٍ
أَخُو حَامِدٍ
—
ضَرَبَ زَيْدٌ أَخَا حَامِدٍ
—
أَخَا حَامِدٍ
قَرَأَ إِمَامُ الْمَسْجِدِ خُطْبَةً طَوِيلَةً
إِمَامُ الْمَسْجِدِ
خُطْبَةً طَوِيلَةً