ضَرَبَ زَيْدٌ أَخَا حَامِدٍ — زید نے حامد کے بھائی کو مارا۔
● زَيْدٌ فاعل ہے۔
● پورا مرکب أَخَا حَامِدٍ مفعول ہے۔
● پورا مرکب منصوب ہونے کی وجہ سے پہلا لفظ أَخُو سے أَخَا ہوگیا۔
مضاف الیہ حَامِدٍ مجرور ہی رہتا ہے؛ پورے مرکب کا نحوی کردار اس کے پہلے لفظ پر ظاہر ہوا ہے۔