اسباقجامع اعادہ: قواعدِ نحو کی عملی ترکیبکوئز

فِي الْبَيْتِ رَجُلٌ — گھر میں ایک شخص ہے۔
فِي الْبَيْتِ: جار و مجرور، خبر مقدم کے متعلق۔
رَجُلٌ: مبتدا مؤخر مرفوع۔
جملہ اسم سے نہ شروع ہو تب بھی نحوی لحاظ سے اسمیہ ہو سکتا ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

خبر مقدم اور مبتدا مؤخر

جامع اعادہ: قواعدِ نحو کی عملی ترکیب