لَا تَكْتُبْ — مت لکھو؛ لا ناہیہ، مضارع مجزوم۔
لَا يَكْتُبُ — وہ نہیں لکھتا؛ لا نافیہ، مضارع مرفوع۔
دونوں کے ہجّے ایک ہیں مگر عمل ایک نہیں۔
سبق کھل رہا ہے...
لا ناہیہ اور لا نافیہ
جامع اعادہ: قواعدِ نحو کی عملی ترکیب
لَا تَكْتُبْ — مت لکھو؛ لا ناہیہ، مضارع مجزوم۔
لَا يَكْتُبُ — وہ نہیں لکھتا؛ لا نافیہ، مضارع مرفوع۔
دونوں کے ہجّے ایک ہیں مگر عمل ایک نہیں۔