اسباقجامع اعادہ: قواعدِ نحو کی عملی ترکیبکوئز

قَرَأَ خَالِدٌ كِتَابًا — خالد نے ایک کتاب پڑھی۔
قَرَأَ: فعلِ ماضی، مبنی بر فتح۔
خَالِدٌ: فاعل مرفوع، ضمہ ظاہر۔
كِتَابًا: مفعول بہ منصوب، فتحہ ظاہر۔
فاعل کو مفعول صرف لفظوں کی ترتیب دیکھ کر مت بنائیں۔

سبق کھل رہا ہے...

فعل، فاعل اور مفعول بہ

جامع اعادہ: قواعدِ نحو کی عملی ترکیب

قَرَأَ خَالِدٌ كِتَابًا — خالد نے ایک کتاب پڑھی۔
قَرَأَ: فعلِ ماضی، مبنی بر فتح۔
خَالِدٌ: فاعل مرفوع، ضمہ ظاہر۔
كِتَابًا: مفعول بہ منصوب، فتحہ ظاہر۔
فاعل کو مفعول صرف لفظوں کی ترتیب دیکھ کر مت بنائیں۔