اسباقجامع اعادہ: قواعدِ نحو کی عملی ترکیبکوئز

إِنَّ الطَّالِبَ يَكْتُبُ الدَّرْسَ — بے شک طالب علم سبق لکھ رہا ہے۔
الطَّالِبَ: اسمِ انّ منصوب۔
يَكْتُبُ: مضارع مرفوع، فاعل ضمیر مستتر۔
الدَّرْسَ: مفعول بہ منصوب۔
جملہ فعلیہ يَكْتُبُ الدَّرْسَ خبرِ انّ کے محلِ رفع میں ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

مکمل ترکیب 3: إنَّ کے بعد جملہ

جامع اعادہ: قواعدِ نحو کی عملی ترکیب