اسباقجامع اعادہ: قواعدِ نحو کی عملی ترکیبکوئز

إِنَّ الطَّالِبَيْنِ يَكْتُبَانِ الدَّرْسَ — بے شک دونوں طالب علم سبق لکھ رہے ہیں۔
سوچیں: اسمِ انّ کا نصب کس علامت سے ہے؟ فعل مضارع مرفوع کیوں ہے؟ اس میں فاعل کہاں ہے؟
جواب: الطَّالِبَيْنِ منصوب بالیاء، يَكْتُبَانِ ثبوتِ نون سے مرفوع، الفِ تثنیہ فاعل؛ جملہ فعلیہ خبرِ انّ ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

آخری خود آزمائی

جامع اعادہ: قواعدِ نحو کی عملی ترکیب